منگل 4 اگست 2020 - 01:14
اپنے آپ کو خدا کے لئے کیسے سنواریں؟

 حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے آپ کو خدا کے لئے سنوارنے کے رستوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

تَزَیَّن للّه‌ِِ بِالصِّدقِ فِی الأعمالِ.

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

 صداقت کے ذریعہ اپنے آپ کو خدا کے لئے آراستہ کریں۔

گزیده تحف العقول، ح ۱۳۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha