حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب من لایحضرہ الفقیہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
یُغفَرُ لِصاحِبِ الأضحِیَّةِ عِندَ أوَّلِ قَطرَةٍ تَقطُرُ مِن دَمِها.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب قربانی کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتا ہے تو قربانی کرنے والے کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔
کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۲، ص ۲۱۴