رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-
مقصد بعثتِ حبیبؐ اللہ کا مطالعہ و کردار سازی
حوزہ/کوئی انسان اس بات پر قادر نہیں ہے کہ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ والا صفات کے پہلوؤں کو بطور کامل تحریر کر سکے اور آپؐ کی مکمل خوبیوں و خصوصیات کی تصویر پیش کر سکے۔ تاجدار انبیاءؐ و خاتم النبیینؐ کے سلسلے میں جہاں تک پڑھ سکے، معلوم کرسکے، سمجھ سکے اور قابل تحریر ہوسکے وہ آپؐ کے حقیقی، باطنی اور معنوی وجود کی صرف ایک ہلکی سی جھلک ہے۔
-
حضور (ص) کا نرم رویہ اور ہم؛
حوزہ/ہمارے ملک میں ہر سو عدم برداشت کی فضاء ہے، ایک طرف کچھ نفرت کے پجاری مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں تو دوسری طرف معاشرے میں غلط طرز اصلاح اور درشتی و سختی کی بنا پر ہم روز بروز دوستوں اور اپنوں کا حلقہ از خود تنگ کئے جا رہے ہیں۔
-
حدیث روز | مکہ اور مدینہ میں موت آجانے کی اخروی پاداش
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مکہ اور مدینہ میں موت آجانے کے اجر کو بیان فرمایا ہے۔
-
"غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے: امام جمعه قزوین
حوزہ/ صوبہ قزوین میں رہبر معظم کے نمائندے نے کہا: "غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے۔
-
اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب
حوزہ / رسول اکرم (ص) نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان موذن کا ثواب اس شہید کے ثواب کے برابر ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے خون میں غلطان ہو"۔ امیر المومنین حضرت علی (ع) نے عرض کی "اتنے بڑے اجر کے ساتھ جو آپ فرما رہے ہیں، یقیناً لوگ اذان دینے پر ایک دوسرے سے نزاع و جھگڑا کریں گے ؟" تو نبی اکرم (ص) نے فرمایا ......
-
معرفت ِمصطفےٰؐ کا نام دین ہے:مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی جونپوری
حوزہ/ انہوں نے کہا: معرفت مصطفےٰ ؐ کا نام دین ہے۔کیونکہ مصطفےٰ ؐ نے اللہ کو پہچنوایا،مصطفےٰ ؐ نے نبیوں و ورسولوں کا پہچنوایا،مصطفےٰؐ نے شریعتوں کو پہچنوایا۔
-
حدیث روز | معذور افراد سے کس طرح پیش آئیں؟!
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معذور افراد سے پیش آنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
رسول اکرم (ص) کے پسماندہ طبقات پر احسانات
حوزہ/ اگر ہم نام نہاد مسلمان عملاً مسلمان ہوجائیں اور زمین والوں پر رحم کرنے لگیں تو لوگ دلتوں بودھ دھرم کے بجائے فوج در فوج اسلام میں داخل ہوں گے۔
-
رسول اکرم (ص) عالمین کیلئے رحمت بن کر آئے اور انسانیت کو محبت کا پیغام دیا، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس کے سربراہ نے کہا کہ رسول اکرم (ص) عالمین کیلئے رحمت بن کر آئے اور آپ (ص) نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو امن و محبت کا پیغام دیا، آپ (ص) صادق اور امین ہونے کے ساتھ ساتھ جرأت و بہادری اور صبر و تحمل کا پیکر تھے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن صادقین کا انعقاد
حوزہ/ جشن صادقین بمناسبت ولادت با سعادت رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفٰے (ص) و رئیس مکتب تشیع حضرت امام جعفر صادق (ع) کے پرُ برکت اور پُر مسرت دن کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک پُر رونق اور عظیم الشان جشن محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیرت النبی (ص)، حجت بالغہ
حوزہ/ بصیرت کا بنیادی ترین تقاضا اپنے زمانہ اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی اخلاق کے ساتھ خدا کی طرف دعوت دینا ہے، دعوت کا الہی راستہ بھی جو سیرت نبوی کی روشنی میں اور خود آیات قرآنی کی نگاہ سے معین ہے وہ اخلاق اور گالم گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے نرمی اور خوش اسلوبی کے ساتھ ہدایت کی طرف دعوت دینے کا راستہ ہے۔
-
حضور اکرم کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کےلئے سانحہ سے کم نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: رسول اکرم نے قرآن و سنت کی شکل میں ایسا خزانہ چھوڑا جو صدیوں بعد بھی عالم انسانیت کی مکمل رہنمائی کررہا ہے اور امام حسن ؑ نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کیلئے امن و اتحاد کا موقع فراہم کیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
-
بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی۔
-
نبی اکرم (ص) کا وجود اقدس تمام پیروان ادیان کیلئے نمونہ عمل، حجۃ الاسلام و المسلمين مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی وجود اقدس کو تمام پیروان ادیان کے لئے نمونہ قرار دیتے ہوئے ہندوستانی حکومت کی فوری رد عمل کو سراہا اور مقدسات ادیان و مذاہب کی تقدس کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
-
رسول اکرم(ص) کی شان میں گستاخی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی: آغا سید حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر: رسول اکرم کی شان میں گستاخی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ہندوستانی حکومت کو فوری طور پر ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنا چاہئے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
دین اسلام کی تبلیغ سے لے کر دین کی بقا کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے گھرانہ اولاد خدیجہ (س) کا ہے
حوزہ/ ملیکۃ العرب حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے جس انداز سے جانی و مالی ایثار کا عملی اظہار کیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔یہ وہ ہستی ہیں جنہیں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حقیقی معرفت حاصل تھی۔
-
بعثت غدیر کا پیش خیمہ ہے اور غدیر ظہور کا پیش خیمہ ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے مقرر نے کہا: بعثت غدیر کا پیش خیمہ ہے اور غدیر ظہور کا پیش خیمہ ہے اور پیغمبر اسلام کو کائنات میں توحید، اخلاق اور ولایت کو پھیلانے کے لیے مبعوث کیا گیا ہے۔
-
امت محمدیہ (ص) میں کوئی بھی شخص علی (ع) کا ہم پلہ نہیں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر کا کہنا ہے کہ سیرت علی علیہ السلام کا سب سے نمایاں اور سبق آموز پہلو اطاعت رسول ؐ اور نصرت دین ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین معمار منتظرین:
پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں خواتین کی عظمت
حوزہ/ دینی علوم کے استاد نے کہا: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرۂ زمین میں خواتین کا بہت احترام اور قدر کیا کرتے تھے اور اخلاق انبیاء بھی یہی ہے کہ وہ خواتین کا بہت احترام اور قدر کیا کرتے تھے۔
-
مجتمع علماء خطباء ممبئی ہندوستان:
2022 سال معرفت مصطفیٰ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ممبئی ہندوستان تمام عالم انسانیت و عالم اسلام، علماء، دانشوروں، جوانوں سے اپیل کرتا ہے کہ سال 2022 کو سال معرفت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے موسوم کریں اور پورے سال پورے ملک میں ہر جہت سے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معرفت کا چراغ جلائیں.
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کا اہم انٹرویو، وحدت مسلمین کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ:
ذاتِ رسول پوری امتِ مسلمہ کے درمیان نکتۂ اتحاد ہے، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ عشقِ رسول تمام امت کے حصوں کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہے لہذا اگر انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد انقلاب کی طرف سے اور اسلامی ریاست اور حکومت کی طرف سے 12 ربیع الاول سے لے کر 17 ربیع الاول تک کے ان ایام کو وحدت و اتحاد، تقریب اور مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کا ہفتہ قرار دیا گیا تو خود یہ اقدام مسلمانوں کو یکجہتی کی طرف لانے کے حوالے سے انتہائی اہم قدم ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے پوری کائنات کو صلح اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ بشریت میں مکارم اخلاق کی مشعل راہ ہیں ۔
-
مغربی آذربائیجان کے مدرسہ علمیہ کے استاد :
نبی کریم کا مشعل راہ ہونا کسی خاص زمان، مکان اور افراد سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: رسول اسلام (ص) کی تمام زندگی گھر بار، خاندان، والدین، پڑوسی، مسلمان، اور معاشرے کے دیگر افراد کے ساتھ برتاؤ روا رکھنے میں مشعل راہ ہے۔
-
بمناسبت رحلت پیغمبر اسلام(ص):
فلسفہ بعثتِ پیغمبر اکرمؐ اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ پیغمبر اسلام (ص) نے 23سال کی مختصر مدت میں ایک اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں لایا اور اسلام کے عالمگیر و آفاقی پیغام کے ذریعے انسانیت کےلئے مکمل اور نجات بخش نظام امانت کے طور پر مسلمانوں میں چھوڑگئے۔
-
شعبان مہینے کی فضیلت اور اس کے مشترکہ اعمال
حوزہ/ شعبان کا مہینا عظمتوں اور برکتوں والا مہینا ہے۔جس میں انسان اگر چاہے تو وہ اپنے چھوٹے اور بڑے گناہوں کی بخشش کروا سکتا ہے۔ لکین شرط یہ ہے کہ انسان اپنے پرودگار کی عبادت کرے اور اپنے گناہوں کی بخشش کی طلب کرے۔ اور جو اعمال اس مہینے میں بتائے گئے ہیں ان اعمالوں کو سرانجام دے۔
-
حدیث روز | کبیرہ گناہوں میں سے ایک!
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں کبیرہ گناہوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ پسندیدہ عمل
حوزہ /رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک نماز شب کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) کی انسان ساز نصیحت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نیک کام انجام دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
مسلمان مشتعل نہ ہوں بلکہ منظم طور پر فرانس کے مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور اسلام دشمن طاقتوں کی اشتعال انگیزحرکتوں کے خلاف منظم لائحہ عمل تیار کریں ۔جس طرح ہمارے مراجع کرام مخصوصا آیت اللہ سید علی سیستانی مد ظلہ نے حال ہی میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے مسلمانوں کو اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف منظم کرنے کی کوشش کی ہے ۔