بدھ 17 دسمبر 2025 - 03:03
حدیثِ روز | کھانے میں اسراف کی حد

حوزہ / رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مختصر روایت میں روزمرہ زندگی میں اسراف کی ایک پوشیدہ صورت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے کتاب «نہج الفصاحہ» سے درج ذیل روایت نقل کی ہے: اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:

إِنَّ مِنَ السَّرَفِ أَنْ تَأْكُلَ كُلَّ مَا اشْتَهَيْتَ.

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بے شک اسراف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انسان کا جب جو دل چاہے وہی کھاتا پھرے۔

نهج الفصاحه، ص ۳۳۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha