اتوار 3 اگست 2025 - 09:30
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں بیٹے پر باپ کے حقوق

حوزه/ پیغمبر گرامی اسلام نے ایک روایت میں فرزند پر باپ کے حقوق کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «الکافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله:

لَا يُسَمِّيهِ بِاسْمِهِ، وَلَا يَمْشِي بَيْنَ يَدَيْهِ، وَلَا يَجْلِسُ قَبْلَهُ، وَلَا يَسْتَسِبُّ لَهُ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بچے کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے باپ کو نام لے کر پکارے، اس سے آگے چلے، اس سے پہلے بیٹھے یا اسے گالی دے۔

الکافی، ج ۲، ص ۱۵۹، حدیث ۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha