جمعہ 12 ستمبر 2025 - 10:57
حدیث روز | نمازِ جمعہ کو ترک کرنے کا انجام

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

مَن تَرَكَ ثلاثَ جُمَعٍ مُتَعَمِّداً مِن غَيرِ عِلَّةٍ طَبَعَ اللّهُ على قَلبِهِ بخاتَمِ النِّفاقِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص جان بوجھ کر اور بغیر کسی عذر کے تین نماز جمعہ میں شرکت نہ کرے تو خداوند عالم اس کے دل پر نفاق کی مہر لگا دیتا ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 5، ص 6، ح 26

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha