۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
آغاز تبلیغات نامزدهای انتخاباتی مجلس
پیغمبر اکرم(ص) کی نظر میں بدترین شخص

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بدترین افراد  کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

یَا عَلِیُّ شَرُّ اَلنَّاسِ مَنْ بَاعَ آخِرَتَهُ بِدُنْیَاهُ وَ شَرٌّ مِنْهُ مَنْ بَاعَ آخِرَتَهُ بِدُنْیَا غَیْرِهِ.

"اے علی بدترین شخص وہ ہے جو دنیا کے بدلے اپنی آخرت کو بیچ دے اور اس سے بھی بدتر وہ شخص جو کسی دوسرے کی دنیا کی خاطر اپنی آخرت کو بیچ دے"۔

تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، جلد ۱۶، صفحه ۳۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .