حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب “أعلام الدین” سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
مَنْ کَثُرَ عَفْوُهُ مُدَّ فی عُمْرِهِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:
جس کی عفو و درگذر زیادہ ہو اس کی عمر طولانی ہو گی۔
أعلام الدین، ص ۳۱۵









آپ کا تبصرہ