۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اولاد میں اضافہ کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

اکثروا الولد اکاثر بکم الامم غدا

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

اپنی اولاد میں اضافہ کرو تاکہ میں کل (بروز قیامت) تمہاری کثرت کے سبب دیگر امتوں پر فخر و مباہات کروں۔

الکافی: ج 6، ص 2، ح 3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .