۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوش اخلاقی اور بداخلاقی کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنّ حُسنَ الخُلُقِ يُذِيبُ الخَطيئةَ كما تُذِيبُ الشمسُ الجَليدَ، وإنّ سوءَ الخُلُقِ لَيُفسِدُ العَمَلَ كما يُفسِدُ الخَلُّ العَسَلَ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس طرح سورج شبنم کو پگھلا دیتا ہے اسی طرح خوش اخلاقی گناہ کو محو کر دیتی ہے اور جس طرح سرکہ شہد کو خراب کر دیتا ہے اسی طرح بداخلاقی نیک عمل کو تباہ کر دیتی ہے۔
بحارالانوار: 74 /395 /71

تبصرہ ارسال

You are replying to: .