اتوار 5 مئی 2024 - 06:20
حدیث روز | ماں باپ کی نافرمانی کا نتیجہ

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی نافرمانی کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

العقوق یعقب القلة ويؤدى الى الذلة

امام علي نقی علیہ السلام نے فرمایا:

ماں باپ کی نافرمانی (رزق میں) کمی اور ذلت و رسوائی کا باعث ہے۔

بحارالانوار، ج 74 ، ص 84

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha