۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 398600
3 مئی 2024 - 05:19
حدیث روز

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں نیت کے فضل و مقام کی جانب اشاره کیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى اللّه عليه و آله و سلم:

نِيَّةُ اَلْمُؤْمِنِ خَيْرٌ مِنْ عَمَلِهِ وَ نِيَّةُ اَلْكَافِرِ شَرٌّ مِنْ عَمَلِهِ وَ كُلُّ عَامِلٍ يَعْمَلُ عَلَى نِيَّتِهِ

رسول خدا صلى اللّہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے اور کافر کی نیت اس کے عمل سے بدتر ہے اور ہر شخص اپنی نیت کے مطابق کام کرتا ہے۔

الکافي، ج ۲، ص ۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .