۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے ایک روایت میں تین عادات سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «من لا یحضره الفقیه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال أمیرالمؤمنین على عليه السلام:

إيّاکم وَالتَّنَعُّمَ وَالتَّلَهِّيَ وَالفاکهاتِ؛ فَإِنَّ في ذلِک غَفلَةً وَاغتِرارا

أمیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے فرمایا:

بیہودہ باتوں، خوش گذرانی اور عیش و عشرت سے دور رہو؛ کیونکہ یہ غفلت اور غرور کا باعث ہیں۔

کتاب من لا يحضره الفقيه: ج ۱، ص ۵۱۶، ح ۱۴۸۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .