بدھ 26 نومبر 2025 - 03:00
حدیث روز | حق بات کی قدر

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام اس روایت میں باطل پر سکوت کے مقابلہ میں حق بات کہنے کے عظیم مرتبے کو بیان فرمایا ہے؛ ایسی بات جو مؤمن کے شایانِ شان طرزِ عمل کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «من لا یحضره الفقیه» سے نقل کی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

کَلامٌ فی حَقٍّ خَیرٌ مِن سُکوتٍ عَلی باطِلٍ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حق کے بارے میں بات کرنا باطل پر خاموش رہنے سے کہیں بہتر ہے۔

من لا یحضره الفقیه، ج ۴، ص ۳۹۶.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha