جمعرات 24 اکتوبر 2019 - 08:00
 امام علی علیہ السلام کی تجار کو نصیحت

حوزہ / امام علی علیہ السلام سے ایک روایت میں تاجروں کو احکام تجارت سیکھنے کی وصیت کی گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب من لایحضرہ الفقیہ میں ہی حدیث کا متن اس طرح ہے:

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

یا مَعشَر التُّجّارِ، الفِقْهَ ثُمَّ المَتْجَرَ، الفِقْهَ ثُمّ المَتْجَرَ.

اے تجار! پہلے "خریدوفروخت" کے احکام سیکھو پھر تجارت کرو؛ پہلے "احکام تجارت" یاد کرو پھر تجارت کرو۔

(من لا یحضره الفقیه , جلد ۳ , صفحه ۱۹۴)

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha