اتوار 27 اکتوبر 2019 - 08:00
وہ ثواب جو انسان تک بہت جلد پہنچ جاتا ہے

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کا ثواب بیان کیا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب کافی میں ہے۔

امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

اِنَّ اَعْجَلَ الْخَیرِ ثَوابا صِلَةُ الرَّحِمِ؛

 ہر نیک کام کے ثواب سے پہلے صلہ رحمی کا ثواب انسان تک پہنچ جاتا ہے۔

کافی: ج ۲، ص ۱۵۲، ح ۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha