۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
صلوات
قیامت کے دن ثقیل ترین عمل

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن سنگین ترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار میں ذکر ہوئی ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

 امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

أثقَلُ ما یوضَعُ فی المیزانِ یَومَ القیامَةِ الصَّلاةُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ اهل بَیتِهِ.

قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں جو وزنی ترین چیز ڈالی جائے گی وہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کے اہل بیت علیہم السلام پر صلوات ہے۔

بحارالأنوار (ط – بیروت)، ج ‏۹۱، ص ۴۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .