حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب غرر الحکم و درر الکلم , جلد 1 , صفحه 637 میں ہے
اور اس کا متن اس طرح ہے:
حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا:
جو شخص تمهیں آخرت کی طرف دعوت دے اور اس میں عمل کے ذریعه تمهاری مدد کرے تو ہی تمهارا شفیق اور مہربان دوست ہے۔
الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ):
مَنْ دَعَاكَ إِلَى اَلدَّارِ اَلْبَاقِيَةِ وَ أَعَانَكَ عَلَى اَلْعَمَلِ لَهَا فَهُوَ اَلصَّدِيقُ اَلشَّفِيقُ.
غرر الحکم و درر الکلم , جلد 1 , صفحه 637