حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب شرح غرر الحکم میں ذکر ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
ما اقبَحَ بِالإنسانِ باطِنا عَلیلاً و ظاهِرا جَمیلاً
انسان کے لئے کس قدر معیوب ہےکہ اس کا درون بیمار ہو اور ظاہر حسین و جمیل ہو۔
غرر الحکم، حدیث ۹۶۶۱