۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
دوست

حوزہ/امام علی (ع) نے فرمایا:جو شخص تمهیں آخرت کی طرف دعوت دے اور اس میں عمل کے ذریعه تمهاری مدد کرے تو وهی تمهارا شفیق اور مهربان دوست هے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب غرر الحکم و درر الکلم , جلد 1 , صفحه 637 میں ہے

اور اس کا متن اس طرح ہے:

 حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا:

جو شخص تمهیں آخرت کی طرف دعوت دے اور اس میں عمل کے ذریعه تمهاری مدد کرے تو ہی تمهارا شفیق اور مہربان دوست ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ):

مَنْ دَعَاكَ إِلَى اَلدَّارِ اَلْبَاقِيَةِ وَ أَعَانَكَ عَلَى اَلْعَمَلِ لَهَا فَهُوَ اَلصَّدِيقُ اَلشَّفِيقُ.

غرر الحکم و درر الکلم , جلد 1 , صفحه 637 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .