ہفتہ 26 اکتوبر 2019 - 08:00
نابینا شخص کی مدد کرنے کا ثواب

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نابینا شخص کی مدد کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب نہج الفصاحہ میں ہے۔

حدیث کا متن اس طرح ہے:

 مَنْ قادَ اعَمی اَرْبَعینَ خُطْوَهً غُفِرَلَهُ ما تَقَدَمَ مِنْ ذَنْبِهِ

جو شخص چالیس قدم تک نابینا شخص کی رہنمائی کرے تو اس کے اس وقت تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے۔

نهج الفصاحه، ش ۱۲۰۸، ص: ۱۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha