پیر 26 اگست 2019 - 06:30
ہوائے نفس کے خلاف جہاد

حوزہ/امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن کے خلاف جہاد کرتے ہو.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب من لا يحضره الفقيه , جلد 4 , صفحه 410 میں ہے اور اس کا متن اس طرح ہے:

قَالَ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ : «جَاهِدْ هَوَاكَ كَمَا تُجَاهِدُ عَدُوَّكَ» .

حوالہ؛ من لا يحضره الفقيه , جلد 4 , صفحه 410

باقر العلوم حضرتِ امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن کے خلاف جہاد کرتے ہو.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha