جمعہ 15 نومبر 2019 - 13:31
اختلاف کا انجام:

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک حدیث میں امت اسلامی میں اختلاف کے انجام کی طرف اشارہ کیاہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب کنز العمال میں ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

مَا اخْتَلَفَ أُمَّةٌ بَعْدَ نَبِیِّها إلاّ ظَهَرَ أَهْلُ باطِلِها عَلی اَهْلِ حَقِّھا

 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

 ہر امت کے پیغمبر کے بعد اس امت کے درمیان اختلاف اہل حق پر اہل باطل کے غلبہ کا باعث بنا ہے۔

کنزالعمّال، حدیث ۹۲۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha