۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز
حضرت مہدی (عج) کا یاور و مددگار  ایسا ہونا چاہئے

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ حضرت مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کا  ساتھی کیسا ہونا چاہئے؟۔

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "الغیبه نعمانی" میں نقل ہوئی ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَن سَرَّهُ أنْ یَکونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَلیَنتَظِر وَ لْیَعَمل بِالوَرَعِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

"اگر کسی کو یہ پسند ہو کہ وہ  امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے  ساتھیوں میں سے ہو تو اسے حضرت (کے فرج) کا منتظر ہونے کے ساتھ ساتھ تقویٰ بھی اختیار کرنا چاہئے "۔

الغیبة، نعمانی، ص ۲۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .