۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تبلیغ در ساحل
عالم اور عابد کے درمیان فرق

حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں عالم اور عابد کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " کنز العمال " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا مکمل  متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم):

وَ الّذی نَفسُ مُحَمَّدٍ بِیَدهِ! لَعالِمٌ واحِدٌ أشَدُّ عَلی إبلیسَ مِن ألفِ عابِدٍ؛ لأِنَّ العابِدَ لِنَفسِهِ و العالِمَ لِغَیرِهِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

"اس کی قسم کہ جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان ہے۔ ایک عالم کا وجود شیطان کے لیے ہزارعابدسے سخت تر ہے کیونکہ عابد اپنی فکر میں رہتا ہے لیکن عالم دوسروں کی فکر میں رہتا ہے"۔

کنز العمّال : ۲۸۹۰۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .