۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احساس گناه
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے نتیجہ و انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے نتیجہ و انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔


حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "کافی" میں نقل ہوئی ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

مَنْ‏ حَاوَلَ‏ أَمْراً بِمَعْصِیَةِ اللَّهِ کَانَ أَفْوَتَ لِمَا یَرْجُو وَ أَسْرَعَ لِمَجِی‏ءِ مَا یَحْذَرُ.

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

"اگر کوئی گناہ کے ساتھ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس طرح وہ اپنے مطلوبہ کام کے برعکس سے نزدیک ہوتا چلا جائے گا اور جس سے ڈرتا تھا حتما اسی میں جا پڑے گا"۔

الکافی، ج ۲، ص ۳۷۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .