حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب "تحف العقول" میں نقل ہوئی ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
تَأخیرُ التَّوبَةِ إغترارٌ
امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:
"توبہ کو ٹالتے رہنا اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے"۔
گزیده تحف العقول: ح ۲۵۶
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک حدیث میں توبہ میں تاخیر کرنے کو فریب و دھوکہ کھانے سے تعبیر کیا ہے۔
حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب "تحف العقول" میں نقل ہوئی ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
تَأخیرُ التَّوبَةِ إغترارٌ
امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:
"توبہ کو ٹالتے رہنا اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے"۔
گزیده تحف العقول: ح ۲۵۶
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی بدی اور خوبی کو بیان کیا ہے
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کی خوشبختی حاصل کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ حضرت مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کا ساتھی کیسا ہونا چاہئے؟۔
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک حدیث میں نئی مصیبتوں اور آفتوں کے سرچشمہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک حدیث میں دیوانے ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کا ثواب بیان کیا ہے
حوزہ/حضرت سید الشہداء (ع) اپنے وصیت نامہ میں جو اپنے بھائی محمد حنفیہ کو لکھتے ہیں یہ بیان کرتے ہیں:«اِنّى ما خَرَجتُ اَشراً و لا بَطراً و لا مُفسداً و…
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے نتیجہ و انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن کے خلاف جہاد کرتے ہو.
حوزہ / امام علی علیہ السلام سے ایک روایت میں تاجروں کو احکام تجارت سیکھنے کی وصیت کی گئی ہے۔
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں عالم اور عابد کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ