حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب "غررالحکم و دررالکلم" میں نقل ہوئی ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
اسْفَهُ السُّفَهاءِ الْمُتَبَجِّحُ بِفُحْشِ الکلامِ
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
"گالیاں دینے والا اور بدزبانی کرنے والا شخص پاگل ترین ہے کہ جو اپنے فحش دینے پر خوش ہوتا ہے"۔
غررالحکم و دررالکلم، ج ۱، ص ۲۰۵