حدیث کا متن
-
حدیث روز:
پیغمبر اکرم(ص) نے ان افراد پر لعنت کی ہے
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایا ہے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان مردوں اور عورتوں پر لعنت کی ہے جو اپنے آپ کو ایک دوسرے کے مشابہہ بناتے ہیں۔
-
حدیث روز:
امام جعفر صادق(ع) کی وحدت کے متعلق وصیت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک حدیث میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے ۔
-
حدیث روز:
خدا سے محبت کرنے والے کا دل اس طرح ہوتا ہے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے خدا سے محبت کرنے والے اور خدا سے بے خبر کے دل کے درمیان فرق بیان کیا ہے ۔
-
حدیث روز:
مومن کی نشانیوں میں سے ایک نشانی
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
گناہ کے ساتھ ہدف کو حاصل نہیں کیا جا سکتا
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے نتیجہ و انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
دیوانہ ترین انسان کون؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک حدیث میں دیوانے ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت مہدی (عج) کا یاور و مددگار کیسا ہونا چاہئے؟
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ حضرت مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کا ساتھی کیسا ہونا چاہئے؟۔
-
حدیث روز:
حقیقی معنوں میں دھوکہ کھانا کسے کہتے ہیں؟
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک حدیث میں توبہ میں تاخیر کرنے کو فریب و دھوکہ کھانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
حدیث روز:
بہشت میں داخل ہونے کا آسان راستہ
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک حدیث میں مومن سے خندہ پیشانی سے پیش آنے کے خوبصورت انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نئی مصیبتوں کا سرچشمہ کہاں ہے؟
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک حدیث میں نئی مصیبتوں اور آفتوں کے سرچشمہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نابینا شخص کی مدد کرنے کا ثواب
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نابینا شخص کی مدد کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام علی علیہ السلام کی تجار کو نصیحت
حوزہ / امام علی علیہ السلام سے ایک روایت میں تاجروں کو احکام تجارت سیکھنے کی وصیت کی گئی ہے۔