منگل 29 اکتوبر 2019 - 12:23
بہشت میں داخل ہونے کا آسان راستہ

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک حدیث میں مومن سے خندہ پیشانی سے پیش آنے کے خوبصورت انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب بحارالانوار میں ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

بِشرٌ فی وَجهِ المُؤمِنِ یُوجِبُ لِصاحِبِهِ الجَنَّةَ

مومن سے خندہ پیشانی سے پیش آنے والے شخص پر بہشت واجب ہو جاتی ہے۔

( بحارالانوار، ج ۷۵، ص ۴۰۱)

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha