حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب "تحف العقول" میں نقل ہوئی ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
تَأخیرُ التَّوبَةِ إغترارٌ
امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:
"توبہ کو ٹالتے رہنا اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے"۔
گزیده تحف العقول: ح ۲۵۶
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک حدیث میں توبہ میں تاخیر کرنے کو فریب و دھوکہ کھانے سے تعبیر کیا ہے۔