۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز
امیرالمومنین علیہ السلام کی نظر میں خوبصورت اور بدصورتی

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی بدی اور خوبی کو بیان کیا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب شرح غرر الحکم میں ذکر ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

ما اقبَحَ بِالإنسانِ باطِنا عَلیلاً و ظاهِرا جَمیلاً

انسان کے لئے کس قدر معیوب ہےکہ اس کا درون بیمار ہو اور ظاہر حسین و جمیل ہو۔

غرر الحکم، حدیث ۹۶۶۱

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .