۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 358800
24 اگست 2019 - 06:30
صبر

حوزہ/امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:صبر کی دو قسمیں ہیں: بلا اور مصیبت پر صبر جو بہت ہی اچھا اور خوبصورت ہے اور بہترین صبر افعال حرام سے پرہیز کرنے میں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب مشکاة الأنوار في غرر الأخبار , جلد  نمبر1 , صفحه 26 میں ہے اور اس کا متن اس طرح ہے:

قال الامام محمدالباقرعلیہ السلام

عَنْهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يُونُسَ بْنِ عَبْدِ اَلرَّحْمَنِ رَفَعَهُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ: اَلصَّبْرُ صَبْرَانِ صَبْرٌ عَلَى اَلْبَلاَءِ حَسَنٌ جَمِيلٌ وَ أَفْضَلُ اَلصَّبْرَيْنِ اَلْوَرَعُ عَنِ اَلْمَحَارِمِ.

امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:صبر کی دو قسمیں ہیں: بلا اور مصیبت پر صبر جو بہت ہی اچھا اور خوبصورت ہے اور بہترین صبر افعال حرام سے پرہیز کرنے میں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .