صبر کی قسمین (1)

  • صبر کی دو قسمیں

    مذہبیصبر کی دو قسمیں

    حوزہ/امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:صبر کی دو قسمیں ہیں: بلا اور مصیبت پر صبر جو بہت ہی اچھا اور خوبصورت ہے اور بہترین صبر افعال حرام سے پرہیز کرنے میں ہے۔