صبر
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۲۰۰؛
عطر قرآن | صبر، ثابت قدمی، اور تقویٰ
حوزہ/ اس آیت کا مرکزی موضوع صبر، تقویٰ، ثابت قدمی، اور استقامت پر مبنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اہل ایمان کو صبر کرنے، صبر کی تلقین کرنے، محاذ پر ثابت قدم رہنے، اور اللہ سے ڈرتے رہنے کی تاکید کر رہے ہیں تاکہ وہ کامیاب ہوں۔
-
مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تھا۔ جیسا کہ احمد بن حنبل نے حضرت علی سے روایت نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم نے مجھے فرمایا : سيكون بعدي إختلاف أو أمر فإن إستطعت أن تكون السلم فإفعل۔ ترجمہ : عنقریب میرے بعد اختلاف ہوگا اگر آپ کے لئے پرامن رہنا ممکن ہو تو ایسا ہی کرنا۔
-
سربراہ مرکز تبلیغات اسلامی مغربی آذربائجان:
الہٰی امتحان، انسانی زندگی کا جزو ہے
حوزہ/ حجت الاسلام امامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کے اسمائے گرامی میں سے ایک، ممتحنہ ہے، کہا کہ انسانی زندگی میں امتحان، خدائی سنت کا حصہ ہے، یہ سنت ہرگز تبدیل نہیں ہو گی، یہاں تک کہ خدا نے اولیاء اور انبیائے کرام (ع) سے بھی امتحان لیا ہے۔
-
حدیث روز | صبر کرنے والے انسان کی تین علامتیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں صبر کرنے والے انسان کی تین علامتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اس دنیا میں امتحان الٰہی قطعی اور حتمی چیز ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خظیب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا: خدا کی نعمتیں ہمیشہ آزمائشوں پر غالب رہتی ہیں اور تمام آزمائشیں خدا کی ایک قطعی روایت ہے اور کوئی بھی شخص مصیبت سے مستثنیٰ نہیں ہے۔
-
حجة الاسلام والمسلمین داؤد زارع:
مصیبت میں صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے
حوزہ/ صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے،امام حسین (ع) تہہ خنجر ہیں اور شمر لعیں سوار ہے، لیکن شکر کررہے ہیں،یہ شکردرمقابل بلاومصیبت ہے جسے حسین (ع) جیسا عبد خدا سمجھتا ہے امیرالمومنین حضرت علی (ع) سمجھتے ہیں۔
-
حضرت ایوب (ع) کا امتحان قرآن کی نگاہ میں
حوزہ/ خداوندمتعال نے حضرت ایوب 7 کو مبتلا کیا، اور مال، اولاد اوران کے گھر کے منہدم ہونے کو بیان کرتا ہےیہ سب چیزیں نابود ہوچکی تھی، ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ حضرت ایوبؑ کیوں مختلف بلاؤں اور امتحانوں میں گرفتار ہوئے؟
-
مکتب اہلبیت (ع) معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے بہترین درس گاہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ مکتب تشیع نے ہمیشہ ظلم و بربریت کو برداشت کر کے صبر کا دامن نہیں چھوڑا کیونکہ مکتب تشیع نے صبر کا درس کربلا سے سیکھا ہے۔