-
مقالات و مضامینداستان دوام عشق: میں جاسوس نہیں (قسط 2)
حوزہ/ نرس نے زور سے چیخ ماری اور گھبرا کر پیچھے ہٹ گئی، باقی نرسیں بھی خوف کی وجہ سے اس زخمی سپاہی کے نزدیک نہیں ہو رہی تھیں؛ایک نرس دوڑ کر ڈاکٹر کو بلا لائی، ڈاکٹر صاحبہ نے جو یہ صورتحال دیکھی…
-
حجت الاسلام والمسلمین مطہری اصل:
ایراندین کا پیغام منطقی اور محبت کی زبان میں نوجوانوں تک پہنچانا چاہیے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مطہریاصل نے کہا: ہمیں بلاوجہ کی سختیوں سے نوجوانوں کو دین سے دور نہیں کرنا چاہیے، بلکہ نرمی، اخلاق اور محبت آمیز گفتگو کے ذریعے ان کے دلوں کو معارف اہل بیت علیہم…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا یومِ ماہرِ نفسیات و مشاورت کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس کے نام پیغام؛
علماء و مراجعآیات و روایات خصوصاً نہج البلاغہ میں امیرالمومنین (ع) کے فرامین "اسلامی نفسیات" کا مکمل مجموعہ پیش کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے یومِ ماہرِ نفسیات و مشاورت کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: قرآن کریم کی آیات، اہل بیت علیہم السلام کی روایات اور بالخصوص امیرالمومنین…
-
ویڈیوزدستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - پہلی قسط
حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے پہلے قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
جہانیکم مئی کی طرح غزہ کے مزدوروں کے نام سے بھی ایک دن منسوب کیا جائے
حوزہ/ مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو تروقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی…
-
گیلریحوزہ علمیہ قم کی تأسیس جدید کے سو سال مکمل ہونے پر کانفرنس کی میڈیا کمیٹی کا اجلاس+تصاویر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس جدید کے سو سال مکمل ہونے پر عنقریب منعقد ہونے والے کانفرنس کی میڈیا کمیٹی کا خصوصی اجلاس حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کا قومی یکجہتی کانفرنس سے خطاب؛
پاکستانامتِ مسلمہ قرآن کے وحدتِ امت کے آفاقی پیغام کو عملی طور پر اجاگر کرے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل و شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب نے راولپنڈی میں پنجاب حکومت کی طرف سے PC Hotel میں منعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس میں شرکت کی۔
-
حجت الاسلام محمد باقر محمدی لائینی:
علماء و مراجعمساجد کی خلوت دشمن کے لیے امید کا سبب بنتی ہے
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ مازندران نے کہا: مساجد میں حلقۂ صالحین اور جہادی سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ مساجد اور نماز جمعہ کی خلوت دشمن کے لیے امید کا سبب بنتی ہے؛ ہم حسینی اور مسجدی…
-
جہانحوزہ علمیہ قم انقلاب اسلامی کے بعد اپنے عروج پر پہنچا: حجت الاسلام سید علی فضل الله
حوزہ/ لبنان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل الله نے ’’حوزہ نیوز ایجنسی‘‘ سے گفتگو میں کہا کہ انقلاب اسلامی کے بعد حوزہ علمیہ قم نے نئی زندگی پائی، طلبہ کی تعداد میں اضافہ…
-
مذہبیماہ ذی القعدہ اور ذی الحجہ سے متعلق خصوصی شمارہ "اخترتابان" منظر عام پر آگیا
حوزہ/ بنیاد اختر تابان کی جانب سے نشر ہونے والا دو ماہی علمی و تحقیقاتی مجلہ "اخترتابان" کا تازہ شمارہ (جلد 6) منظر عام پر آگیا ہے۔
-
ایرانروزانہ 12 برکتیں اُس گھر پر نازل ہوتی ہیں جہاں بیٹی ہوتی ہے: حجت الاسلام رفیعی
حوزہ/ قم: ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر حرم مطہر میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے عورتوں…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کی سو سالہ میڈیا سرگرمیوں کا جائزہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے سو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک عظیم علمی و تحقیقی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حوزہ و یونیورسٹی کے دانشور افراد شریک ہیں۔ اس سلسلے میں میڈیا کمیٹی…
-
ایرانحرم مطہر امام رضا (ع) کے رواقِ غدیر میں جشنِ عفت و طہارت کا شاندار انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے، حرمِ مطہر امام رضا علیہ السلام میں جشنِ عفت و طہارت کی پُرنور محفل منعقد ہوئی۔
-
ایرانمدرسہ الولایہ قم میں علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ یکم ذیقعدہ 1446ھ بمطابق 29 اپریل 2025 کو مدرسہ علمیہ الولایہ قم المقدسہ میں مدرسے کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام گیارہویں علمی نشست بعنوان "عدالت صحابہ کے مخفی پہلو" منعقد ہوئی، جس کے محقق…
-
علماء و مراجعشیعہ عقائد کے دفاع میں غفلت ناقابلِ جبران نقصان ہے: دفتر آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مکتب تشیع کے عقائد کی توضیح و تبیین اور ان کی پاسبانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بیان میں افسوس کا اظہار کیا گیا ہے کہ ایسے…
-
ایرانحوزہ علمیہ میں نفسیات کے میدان میں 11 علمی و تحقیقی مراکز سرگرم عمل
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رفیعی ہنر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں حوزہ علمیہ میں نفسیات کے میدان میں 11 تحقیقی مراکز تخصصی سطح پر سرگرم ہیں، جہاں اسلامی نفسیات پر 5 علمی و تحقیقی مجلات بھی شائع…
-
جہانغزہ جنگ بندی، حماس کے خاتمے سے مشروط ہے: صیہونی انتہا پسند وزیر
حوزہ/ غاصب صیہونی انتہا پسند وزیر بزالل اسموٹریچ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ اسی وقت ختم ہو گی جب "حزب اللہ" کا وجود خطرے میں ہو اور ایرانی جوہری پروگرام کا خطرہ ٹل چکا ہو۔
-
علماء و مراجعہم کیسے پہچانیں کہ ہم درست راستے پر ہیں؟
حوزہ/ آیت اللہ حائری شیرازی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک بصیرت افروز تمثیل کے ذریعے اس سوال کا جواب دیا ہے کہ انسان کیسے سمجھے کہ وہ سلوکِ الٰہی کے راستے پر صحیح سمت میں گامزن ہے یا نہیں؟۔
-
قسط ٩۵:
ویڈیوزویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | شمس العلماء مولانا ابن حسن جائسی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ٩۵:
مذہبیہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | شمس العلماء مولانا ابن حسن جائسی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
حجت الاسلام والمسلمین پناہیان:
ایرانولی فقیہ معاشرے کے ہر فرد کی عزت و کرامت کا خیال رکھتا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نے کہا: ولی فقیہ معاشرے کے ہر فرد کی عزت و کرامت کی حفاظت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ معاشرہ اہم مواقع پر درست تشخیص کی قوت حاصل کرے۔ حقیقی شیعہ بھی…
-
پاکستاناہل پارا چنار کی امن دعوت اور پکار؛ ریاست کا امتحان، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پاراچنار، ضلع کرم کے محاصرے کو سات ماہ ہوچکے ہیں، ابھی تک راستے مکمل طور پر کھل نہ سکے، اس دوران ہم نے یہ دیکھا کہ ادویات کی کمی کی وجہ سے…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا عورت طلاق کا حق حاصل کر سکتی ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے عورت کے حقِ طلاق کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری کا مرجعیت کی دعوت کے وقت یادگار جملہ؛
علماء و مراجعمیں واپس ایران جاؤں گا تاکہ وہاں اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کر سکوں
حوزہ/ جب میں سامرا میں آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری کے ساتھ تھا اور وہ ایران جانے کا ارادہ رکھتے تھے، تو میں نے ان سے عرض کیا: آپ اُن افراد میں سے ہیں جو آیت اللہ شیرازی کے بعد سب کی نگاہوں میں…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۳۰؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:بدھ:۲؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۳۰؍اپریل۲۰۲۵
-
گیلریتصاویر/ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی ولادت کے موقع پر خواتین کے لیے خطبہ خوانی کا خصوصی پروگرام
حوزہ/ آج صبح (بدھ) حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے حرم مطہر میں خواتین کے لیے ایک خصوصی خطبہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں حرم مطهر حضرت معصومہ(س)، مسجد مقدس جمکران اور قم کے مختلف امام زادوں…
-
ایرانپہلوی دور میں حوزہ علمیہ قم کی بقا کے لیے تین مراجع تقلید کی خاموش جدوجہد
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کی رحلت کے بعد، جب ایران سیاسی و اقتصادی بحران، جنگِ عظیم دوم، قحط اور بیرونی اشغال جیسے خطرناک حالات سے دوچار تھا، اُس وقت تین عظیم مراجع کرام – آیت اللہ…
-
جہانگزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پر حملوں میں 38 افراد شہید
حوزہ/ الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی صبح رپورٹ دی کہ اسرائیلی حکومت کے غزہ پٹی پر گزشتہ ایک دن کے حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
مقالات و مضامینآہِ مظلوم کا اثر
حوزہ/ دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھیں، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں…
-
ہندوستانتنظیم المکاتب کے تحت علامہ ذیشان حیدر جوادی اور رئیس الواعظین مولانا سید کرّار حسین کی یاد میں عظیم سیمینار
حوزہ/ تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج لکھنؤ میں ہندوستان کے دو مشہور علمائے دین، علامہ ذیشان حیدر جوادی اور رئیس الواعظین مولانا سید کرّار حسین کی یاد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے…