حوزہ/ آج صبح (بدھ) حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے حرم مطہر میں خواتین کے لیے ایک خصوصی خطبہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں حرم مطهر حضرت معصومہ(س)، مسجد مقدس جمکران اور قم کے مختلف امام زادوں کی خادمات نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha