حوزہ نیوز ایجنسی کی رپوڑٹ کے مطابق آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی جسد خاکی کو حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں مسجد بالائے سر اور مراجع عظام تقلید کے قبور کے درمیان دفنایا جائیگا۔
ادھر سے ایران میں دینی مدارس اور حوزه ہائے علمیہ کے ترجمان حجت الاسلام والمسلمین رفعتی نے حوزہ نیوز ایجنسی کی نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ کل بروزبدھ پورے ملک میں دینی مدارس میں آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے تجلیل کے سلسلے میں عام تعطیل ہوگی۔









آپ کا تبصرہ