ولادت
-
عورتوں کے لیے مثالی خاتون حضرت زينب (س)
حوزہ/دین اسلام کے سورج طلوع ہونے کے بعد جس انداز اور لگن سے اسلام کی سربلندی اور عروج کی خاطر مرد حضرات نے لاکھوں قربانیاں دی اور اپنے حصے کا چراغ جلایا یے، ویسے ہی اوئل اسلام اور اب تک خواتین نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام اور ملھوفین فلسطین
حوزه/ امام حسن عسکری علیہ السلام جو خاندان عصمت کے ۱۳ویں ستارے ہیں ان کی زیارت کا ایک جملہ ہے جس میں ہم انہیں مخاطب قرار دیتے ہیں اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا فَرَجَ الْمَلْھُوفِینَ سلام ہو آپ پر اے وہ مولا جو غمزدہ اور مضطرکی پریشانی دور کرنے والے ہیں ملھوفین۔
-
امام علی رضا علیہ السلام
حوزه/امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔
-
عشرہ کرامت، معرفت اہل بیت (ع)کی بہترین ذریعہ ہے: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی کلباسی نے عشرہ کرامت (1 سے 11 ذی القعدہ)کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ بہت ہی بابرکت اور مبارک ایام ہیں جس سے ہر مسلمان کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔
-
سیرت امام حسن ؑ نے ثابت کردیا اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام کو بچایا جا سکتا ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ پندرہ رمضان المبارک یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ کے موقع پر وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام حسن فرزند رسول اور جوانان جنت کے سردار ہیں۔
-
جواد الائمہ امام محمد تقی علیہ السلام
حوزہ/ جب امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہو گئی تو امام علی رضا علیہ السلام نے آپؑ کو ‘‘مولود مبارک’’ کے نام سے یاد کیا۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۱" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۱" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
سیدۂ کونینؑ کی ذات اقدس مظہرِ شان خدا ہے: حجت الاسلام تقی عباس رضوی
حوزہ / سیدۂ کونینؑ کی ذات اقدس مظہرِ شان خدا،وحی الٰہی کی ترجمان اور سر چشمہ آیات ومخزن معجزات ہے،یہ ذات اسقدر مقدس و پاکیزہ ہے کہ جس کا حوالہ اور واسطہ ہماری دعاؤں کے مستجاب ہونے کی ضمانت ہے
-
مغربی آذربائیجان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن ایران پر نظامی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا
حوزہ/ امام جمعہ شہر ارومیه نے کہا کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی اثر و رسوخ اور طاقت کی وجہ سے ایران پر فوجی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا، لہٰذا وہ فسادات برپا کر کے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا چاہتا تھا لیکن ہماری بابصیرت قوم نے ان کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء میں نشست کا اہتمام:
حضرت زینب (س) جہادِ تبیین کا عملی نمونہ ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی امیدی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ نے حضرت زینب (س) کی شخصیت کو تاریخ میں بے نظیر قرار دیا اور کہا کہ آنحضرت (س) نے خدا کے ولی کے ساتھ ہجرت کرنے کو اپنی ذاتی زندگی کی آسائشوں پر ترجیح دی اور اپنے دو بچوں کو خدا کی راہ میں قربان کرکے اور اپنی علمی تقریروں سے دشمن کے مذموم منصوبوں کو خاک میں ملایا اور کفر کے محل کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
-
ہفتہ وحدت کی اہمیت
حوزہ/ ۱۲ربیع اول سے ۱۷ ربیع اول تک کے ایام کو "ہفتہ وحدت" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جس کو انقلاب اسلامی ایران کے بعد مرحوم آیتالله منتظری کے مشورہ سے اور امام خمینی(ره) کے موافقت سے وجود میں لایا گیا تھا۔
-
جشن ولادت امام حسن عسکریؑ کے موقعہ پر حوزہ علمیہ اثناعشریہ کرگل میں تقریب کا اہتمام+ تصاویر
حوزہ/ شیخ ناظر مہدی محمدی نے اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دور میں ، انسانوں پر سوشل میڈیا،مغربی مادیاتی اثرات کی اثرات بُری طرح مرتب ہو رہے ۔ لوگوں کو چاہئے کہ وہ ائمہ معصومنین کی ہدایات کو مشعل راہ بنا کر اپنی زندگی کو صحیح جہت دیں ۔
-
حیات امام حسن عسکری (ع) کے متعلق مختصر معلومات
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) بھی اپنے آباء و اجداد کی طرح سعی و کوشش کرتے تھے کہ آپ کی سیرت کامل طورپر سنتِ خدا اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو زنده کریں، حضرت (ع) کی عملی سیرت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ خستگی ناپذیر اور بھرپور و پیہم کوشش کرتے تھے۔
-
قسط
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ بھائی چارگی اور اخوت نہ صرف گھریلو زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے بلکہ افراد معاشرہ سے وابستہ رہنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے، اسی لئے قرآن نے صرف مادری اور پدری بھائیوں کو آپس میں متحد رہنے کاحکم نہیں دیا ہے بلکہ معاشرتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے ایک مومن کو دوسرے مومن کا بھائی قرار دیاہے۔
-
جونپور، جامعہ امام جعفر صادق (ع) میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سیمنار منعقد
حوزہ/ جونپور میں جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی میلاد با سعادت کی مناسبت سے ہفتہ وحدت کا شاندار سیمنار ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک روزآنہ انعقاد کیا گیا۔
-
-
پہلی قسط:
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ زندگی کاکوئی ایسا شعبہ یاپہلو نہیں جس میں رسول اکرم ؐکے اخلاق و کردار کے نقوش موجود نہ ہوں، آپ نے ہر شعبۂ حیات میں اپنے اخلاق و کردار کا چراغ جلایا ہے لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آپ کے اخلاق و کردار کے نقوش کسی ایک دور حیات سے مخصوص نہیں ہیں بلکہ آپ کے اخلاق زندگی کے ہر دور میں مشعل ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ آج کا فرعون ہے وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص) بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔
-
حضرت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام
حوزه/جب بھی لوگوں کو آپ کے علم پر حیرت ہوتی تو آپ فرماتے۔ "میں خلق خدا پر اللہ کی حجت ہوں لہذا خلق کی زبان جانتا ہوں۔"