بدھ 30 اپریل 2025 - 15:56
ماہ ذی القعدہ اور ذی الحجہ سے متعلق خصوصی شمارہ "اخترتابان" منظر عام پر آگیا

حوزہ/ بنیاد اختر تابان کی جانب سے نشر ہونے والا دو ماہی علمی و تحقیقاتی مجلہ "اخترتابان" کا تازہ شمارہ (جلد 6) منظر عام پر آگیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بنیاد اختر تابان کی جانب سے نشر ہونے والا دو ماہی علمی و تحقیقاتی مجلہ "اخترتابان" کا تازہ شمارہ (جلد 6) منظر عام پر آگیا ہے۔ اس خصوصی شمارے میں، ماہ ذی القعدہ اور ماہ ذی الحجہ کےدو مقدس مہینوں سے مرتبط مناسبات اور اسلامی معارف پر مبنی متعدد اہم تحقیقی مقالات شامل کیے گئے ہیں، جو قارئین کے لئے علمی اور روحانی استفادے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

ماہ ذی القعدہ اور ذی الحجہ سے متعلق خصوصی شمارہ "اخترتابان" منظر عام پر آگیا

اس شمارے کے اہم موضوعات یہ ہیں:

  • امامت و ولایت پر شیعی نقطۂ نظر (رئیس المبلغین علامہ سعید اختر رضوی گوپالپوری)
  • حضرت فاطمہ زہراؑ سے حضرت فاطمہ معصومۂ قمؑ کی دس شباہتیں
  • حضرت امام علیؑ و شہزادی کائنات فاطمہ زہراؑ کی مثالی شادی
  • حضرت امام رضا علیہ السلام اور تبلیغ غدیر
  • شخصیت حضرت امام رضاؑ بزرگان اہل سنت کی نگاہ میں
  • معجزات و کرامات امام رضا علیہ السلام
  • عید غدیر حضرات معصومینؑ کی نگاہ میں
  • معرفت امام علیؑ، خود آپ کی زبانی
  • امام کے علم کی حقیقت اور دائرہ کار آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی کی نظر میں

    ماہ ذی القعدہ اور ذی الحجہ سے متعلق خصوصی شمارہ "اخترتابان" منظر عام پر آگیا

اس علمی ذخیرے سے مستفید ہونے کے لیے مندرجہ ذیل لینک کے ذریعہ مجلہ کو ڈاؤن لوڈ فرما سکتے ہیں۔

https://www.allamahrizvi.com/?p=14738&lang=ur

اور گذشتہ شمارے پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

www.allamahrizvi.com

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha