مجلہ
-
علمی تخصصی مجلہ راہ استنباط کا چوتھا شمارہ
حوزہ/ مجلہ راہ استنباط معاشرتی مسائل کو اسلامی وفقہی نقطہ نظر سے حل کرنے کی خاطر مختلف موضوعات پر علمی تحقیقات پیش کرنے کی جانب ایک ادنیٰ قدم ہے۔
-
"مجلہ گوہر نایاب" شہیدہ آمنہ بنت الہدی الصدر کی شخصیت،افکار اور خدمات پر ایک خصوصی اشاعت
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر قم کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدی الصدر کی شخصیت،افکار اور خدمات پر ایک خصوصی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۳" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۳" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
تصاویر/ مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں قم ا لمقدسہ میں علمائے کرام کا زبردست اجتماع
حوزہ/ فرانسوی مجلے کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام نے زبردست اجتماع منعقد کیا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی اور اس گستاخانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
شش ماہی علمی تخصصی راہ استنباط کا دوسرا شمارہ شائع ہوگیا
حوزہ/ راہ استنباط فقہی نظریات کی روشنی میں معاصر مسائل کے حل کی جانب ایک ابتدائی قدم ہے جسکے دوسرے شمارے میں اسلامی تہذیب کے بعض اہم پہلووں پر اہل قلم کی تحقیقات پیش کی گئی ہے ۔
-
شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر" مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی کے موقع پر شرح صدر مجلہ شائع ہوگیا۔
-
نجف اشرف میں جشن مولود کعبہ و مجلۂ در نجف کا رسم اجراء
حوزہ/ مجلہ کے خصوصی شمارہ ٤ کے رسم اجراء کے موقع پر آيۃ اللہ العظمى سيد علي الحسيني السيستانی کے مرکز ابحاث العقائد کے وفد نے شرکت کی۔
-
ماہنامہ اصلاح لکھنؤ کا خصوصی شمارہ ’’فیضانِ بعثت نمبر‘‘کا اجراء
حوزہ/ ناظمِ جلسہ اور اس خصوصی شمارے کے مرتب و مدیر اعزازی مولانا سید محمد حسنین باقری نے اس موقع کا خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے یہ بھی وضاحت کی کہ سنہ ہجری کے لحاظ سے گذشتہ سال اس ادارے کو ڈیڑھ سو سال مکمل ہوچکے ہیں اور اب آئندہ سال ماہ شعبان المعظم میں ۱۵۱؍سال ہونےو الے ہیں۔
-
عید غدیر کے پر مسرت و بابرکت موقع پر خصوصی شمارہ، مجلہ علمیہ ’’امیر المومنینؑ نمبر‘‘ حیدرآباد کی رسم رونمائی کی شاندار تقریب
حوزہ/ حیدرآباد دکن میں ہفت روزہ اخبار ’’ آئینہ‘‘ اردو کے مقدماتی اشاعت کے سلسلہ میں سب سے پہلا خصوصی شمارہ بنام ’’ امیر المومنین ؑ نمبر ‘‘ منصہ ٔ وجود و شہود پر جلوہ گر ہوا اور اس کا اجراء ایک شاندار پر رونق علمی تقریب میں بدست حضرات علمائے کرام عمل میں آیا۔