حوزہ نیوز
-
قومی مرکز لبنان کے سربراہ:
او آئی سی اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور شفاف تھا
حوزہ/قومی مرکز لبنان کے سربراہ کمال الخیر نے او آئی سی اجلاس میں شام کے صدر بشار الاسد کی تقریر کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سربراہان کے اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور روشن مؤقف تھا۔
-
احکام شرعی | بے پردہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے پرد ہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ ٹیلی ویژن میں عورت کا چہرہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
-
ریڈیو معارف کے سربراہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ، مذہبی اور ثقافتی تعاون پر زور
حوزہ/ ریڈیو معارف کے سربراہ نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا جس میں دونوں اداروں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
احکام شرعی | سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنا!
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
یحییٰ السنوار کی شہادت: عزم کی علامت، جنگ کا نیا مرحلہ
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریکِ حماس کے سربراہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت شکست نہیں، بلکہ ان کے پختہ عزم کا ثبوت اور جنگ کے نئے مرحلے کا شجاعانہ آغاز ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر، عباس فرامرزی، نمائش "نور و آئینہ" کے منتخب فوٹوگرافر قرار پائے
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر، عباس فرامرزی کو نمائش "نور و آئینہ" میں منتخب فوٹوگرافر کے طور پر سراہا گیا۔
-
کرمانشاہ کے نمائندہ ولی فقیہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ غفوری نے آج بروز بدھ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر اسپیس کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز ایجنسی کا جائزہ لیا۔
-
احکام شرعی | کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا..
-
امام کاظم (ع) کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف گوشے
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی امام کاظم علیہ السلام کے تصور امامت کو واضح کرتے ہوئے موجودہ دور میں ان لوگوں کی فکر پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں جو امامت و ولایت کے غلط تصور کی بنا پر دشمنوں کے جال میں پھنسے ہوئے انحطاط و انجماد نا تراشیدہ اصنام کی صورت قوم و مذہب کی ذلت کا سبب بن رہے ہیں۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کی موجودگی میں حوزہ نیوز ایجنسی کے صحافیوں کو خراج تحسین
حوزہ/ قم المقدسہ میں یوم صحافت کے کے موقع پر آیت اللہ حسینی بوشہری کی موجودگی میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو 2 کی جانب سے ضلعی جنرل کونسل کے اجلاس کا انعقاد
حوزہ / سال دین شناسی 2024-25 کے سلسلہ میں اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو 2 کا ضلعی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
انجمنِ صاحب الزمان لداخ کے تحت معاشرہ سازی میں خواتین کا کردار کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی عالم بشریت کیلئے مشعلِ راہ ہے، مولانا اختر عباس جون
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی ایران، بت شکن عصر امام راحل خمینی کبیر ؒ کی پینتیس وین برسی کی مناسبت سے انجمنِ صاحب الزمان کے زیر اہتمام ”معاشرہ سازی میں خواتین کا کردار“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
آیت اللہ سید رئیسی نے سیاسی زندگی میں قدم رکھتے ہی مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی، سیدہ فضہ نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر کے تحت " شہدائے خدمت" کے عنوان سے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید ابراہیم رئیسی کی زندگی نمونۂ انسانیت و مقاومت
حوزہ/ اسلام کے دامن میں دو واقعات ایسے ہیں، جسے کوئی بھی اپنی زندگیوں میں فراموش نہیں کر سکتا ہے۔
-
ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو:
آپریشن " وعدہ صادق" نے عالمی خارجہ پالیسی کا توازن بدل کر رکھ دیا
حوزہ/ ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے حسن العبادی نے کہا:اسلامی جمہوریہ ایران کا آپریشن ’’وعدہ صادق ‘‘صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایک کامیاب اور فیصلہ کن جواب تھا، اور اس آپریشن نے عالمی خارجہ پالیسی کا توازن بدل کر رکھ دیا۔
-
لبنان کی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے وائس چیئرمین کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی الخطیب نے حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کا دورہ کیا۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل کے صدر کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو
دور حاضر میں میڈیا سے دوری جہالت اور حماقت ہے: مولانا جنان اصغر مولائی
حوزہ/ دور حاضر میں علمائے کرام کے لئے سیاست اور میڈیا سے جڑنا ضروری ہے، اپنی قوم و ملت کی پیشرفت اور ترقی کے لیے سیاست سے جڑنا بہت ضروری ہے، اسی طرح اپنی سوچ اور فکر کو میڈیا کے ذریعے سامنے لانا بھی ضروری ہے، اس سے دوری بنانا جہالت اور حماقت کی نشانی ہے۔
-
کتاب ڈاؤنلوڈ
جَمالِ وَلئ عصر(ع) اور خود ساختہ محرومیت
حوزہ/امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف سے متعلق ایک بہترین کتاب
-
احمد عباس:
حوزہ نیوز ایجنسی نے ایسے موضوعات کا احاطہ کیا ہے جن پر دوسری نیوز ایجنسیاں زیادہ توجہ نہیں دیتی ہیں
حوزہ/ تہران میں منعقد ایرانی میڈیا کی ۲۴ویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے میڈیا کارکن حجۃ الاسلام احمد عباس نے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی نے ایسے موضوعات کا احاطہ کیا ہے جن پر دوسری نیوز ایجنسیاں زیادہ توجہ نہیں دیتی ہیں۔
-
یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں؛ مزاحمتی اور مقاومتی محاذ کا مستقبل فتح ہے
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ خطے میں بہت سی سازشوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے اور نئی سازشوں کو بیداری اور مقاومت کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں اور ہمیں اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جہاد اور اسلامی، قرآنی اور نبوی اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا ہوگا، تاکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے۔
-
امام حسین (ع) کا مدینہ سے سفر ایک عظیم انسانی تمدن کی تشکیل کا نقطہ آغاز
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کا سفر ایک تاریخی حادثہ نہیں ہے جس طرح کربلا ایک تاریخی حادثہ نہیں ہے بقول رہبر انقلاب اسلامی "کربلا ایک تاریخی حادثہ نہیں ایک تمدن ہے ایک ایسی تہذیب سے عبارت ہے، جسنے دائمی تحریک کی صورت امت اسلامی کے لئے سرمشق کا کام کیا ہے۔
-
جناب سیّدہ فاطمه (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر سمیت سیاسی اور انقلابی سرگرمیوں کی ایک جھلک (قسط 2)
حوزه/ واقعا قابلِ تعجب امر ہے کہ وہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ اور اہلبیت علیہم کہ جن کے قدموں کی دھول کو لوگ اپنی آنکھوں کا سرمہ سمجھتے تھے اور جن کے وضو کے پانی کو تبرک قرار دیتے تھے اور اذانوں میں نبی (ص) کا نام لے لیکر گلے پھاڑ دیتے تھے۔
-
کرمانشاہ میں امور حج و زیارت کے ڈائریکٹر جنرل:
اربعین حسینی (ع) کا خوبصورت مظہر شیعہ اور سنی اتحاد کا عملی ثبوت ہے
حوزہ/ صوبہ کرمانشاہ میں امور حج و زیارت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: ایران و عراق کی بین الاقوامی سرحد خسروی پر واقع "موکب شہداء منا" میں شیعوں اور اہلسنت کے اتحاد کا عملی مظاہرہ اربعین حسینی (ع) کی برکات میں سے ایک ہے۔
-
مرتضیٰ سعیدی نجفی حوزه نیوز ایجنسی کے نئے چیف ایڈیٹر مقرر
حوزہ/ مرتضیٰ سعیدی نجفی کو حوزہ علمیہ ایران کا خبررساں ادارہ حوزه نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔
-
سربراہ حوزه علمیه خواہران صوبۂ قزوین:
مکتب امام خمینی(رح) کے شاگرد، أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ ہیں
حوزه/ قزوین-حوزه علمیه خواہران کے سربراہ نے کہا کہ مکتب امام خمینی(ره) کے شاگرد «أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ» ( کافروں کے مقابلے میں تو سخت ہیں اور آپس میں رحم دل) کے مصداق ہیں اور دین ناب محمدی (ص) کے تربیت یافتہ ہیں۔
-
ہندوستان میں گائے کے نام پر ۲ مسلم نوجوانوں کا قتل
حوزہ/ حا ہندوستان میں دو مسلم نوجوانوں کو گائے کے نام پر پہلے مار مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر اپنی ہی گاڑی میں ڈال کر آگ لگا دی گئی جس سے دونوں مسلمان نوجوان جل کر راکھ ہو گئے۔
-
حدیث روز | غیبت کے زمانہ میں لوگوں کے حالات
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانہ میں لوگوں کے احوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
انقلابِ اسلامی کی 44ویں سالگرہ عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ
حوزه/انقلابِ اسلامی ایران عصر حاضر میں ایک دینی پیشوا،فقیہ،عارف وفلسفی شخصیت حضرت امام خمینی کی قیادت میں ہر قسم کی مادی طاقت وامکانات سے خالی کامیابی سے ہم کنار ہوا۔
-
تحصیل ڈوکری / باقرانی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل ڈوکری/ باقرانی، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری،کشمیر کے لئے ایک نئے بحران کا آغاز: آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ آغا سید عابد حسین حسینی نے اسرائیل کا کشمیر میں زرعی میدان میں وارد عمل ہونے پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا: جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری پر دلچسپی کشمیر کے لئے ایک نئی بحران کا آغاز ہے۔