حوزہ/ ایرانی براڈکاسٹنگ کے ثقافتی کونسل کا اجلاس آیت اللہ علیرضا اعرافی، سربراہ حوزہ علمیہ ایران کی موجودگی میں آن لائن منعقد ہوا۔ اس موقع پر آیت اللہ اعرافی قم میں براڈکاسٹنگ مرکز میں موجود تھے جبکہ ڈاکٹر پیمان جبلی، صدر براڈکاسٹنگ تنظیم، ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران دونوں اداروں کے مابین ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha