پیر 8 ستمبر 2025 - 19:01
تصاویر/ حوزہ علمیہ کی رہبری کمیٹی کا اجلاس قم المقدسہ میں منعقد

حوزہ/ حوزہ علمیہ کی رہبری کمیٹی کا اجلاس، مرکز مدیریت حوزہ ہائے علمیہ(حوزہ علمیہ کے انتظامی مرکز) کے آیت اللہ حائری ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حوزہ کے تعلیمی، تربیتی اور انتظامی امور پر غور و خوض کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha