حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی زیرِ صدارت حوزہ علمیہ کے مرکزی انتظامی شعبوں کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس اُن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی، تربیتی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha