۸ خرداد ۱۴۰۳ |۲۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 28, 2024
اعرافی

حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کے بیانیہ کا متن حسب ذیل ہے:

انا لله و انا الیه راجعون

محضر مبارک مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی سبحانی(دامت برکاته)

سلام علیکم بما صبرتم

آپ کی اہلیہ جو کہ انتہائی نیک سیرت اور صالحہ خاتون تھیں، کی رحلت کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔

میں جنابعالی کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ آپ کی اہلیہ کی رحلت پر آپ سے اور آپ کے خانوادہ سے تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور خداوند متعال سے مرحومہ کے لیے مغفرت و اعلی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر و اجر جزیل کی دعا کرتا ہوں۔

علی رضا اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .