۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
تصاویر / دیدار مسئول مرکز ارتباطات و امور بین الملل حوزه‌های علمیه با اسقف اعظم گریگور چیفتچیان خلیفه کل ارامنه آذربایجان و شورای خلیفه‌گری کل ارامنه آذربایجان

حوزہ / حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی روابط کے انچارج نے آذربائیجان میں ارمنیوں کے مذہبی پیشوا "گریگور چیفتچیان" کو آیت اللہ اعرافی کا تہنیتی پیغام پہنچایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی روابط کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوہساری نے مشرقی آذربائیجان میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل کے ہمراہ آذربائیجان میں ارمنیوں کے مذہبی پیشوا (خلیفہ) سے ملاقات کی ہے۔

ارمنیوں کے مذہبی پیشوا "گریگور چیفتچیان" نے اس وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے آیت اللہ اعرافی کے تہنیتی پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی روابط کے انچارج نے اس ملاقات میں مدیر حوزہ علمیہ قم کا تہنیتی پیغام پہنچانے کے بعد اپنے بیان میں ادیان کی شناخت کو ضروری قرار دیتے ہوئے اخلاقی فضائل کی ترویج کے لئے سب کو کوشاں رہنے کی تاکید کی۔

آذربائیجان میں ارمنیوں کے خلیفہ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .