آیت اللہ العظمی سبحانی
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی لبنانی مظلوم عوام کی مدد کے لیے سہمِ امام کے تہائی حصہ کے استعمال کی اجازت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی رقم کے استعمال کی اجازت دی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
عقائد اور فکری مکتب کو نظر انداز کرنا ایک غلط اور نادرست عمل ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے کہا: صرف اہل بیت(ع) کے کلامی مکتب سے ہی مغربی دنیا میں اٹھائے جانے والے شبہات اور مسائل کا بہترین جواب دیا جا سکتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
علماء و طلباء کا نظم و ضبط دین کی عملی تبلیغ کے زمرہ میں آتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: آپ درحقیقت اس دین کے مستقبل کے نگہبان اور محافظ ہیں لہذا اس بات کا دھیان رکھیں کہ سوشل اور حقیقی دنیا لوگوں کے عقائد کی بنیادوں میں کوئی کمزوری پیدا نہ کرے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کا حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں خطاب؛
حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے
حوزہ / آیت اللہ العظمی سبحانی نے حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں کہا: حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے۔ ہمیں اس حوزہ کی حفاظت کرنی چاہیے، جو ملک کا وقار ہےتاکہ ہم اسے بہتر انداز سے حضرت ولی اللہ الاعظم (عج) تک پہنچا سکیں۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر صدر جمہوریہ اسلامی ایران کا تعزیتی پیغام
حوزہ / ایرانی صدر مملکت نے آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر انہیں اور ان کے فرزندان کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کا آیت اللہ العظمی سبحانی سے اظہارِ تعزیت
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
نماز کا وجود بشر کے سکون کے لیے ہے
حوزہ / آیت اللہ سبحانی نے شہر قم میں صوبائی سطح پر نماز کے موضوع پر ساتویں اجلاس کے لئے پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
عصر حاضر پر آیت اللہ مصباح یزدی کا بہت بڑا حق ہے
حوزہ / ان کا لقب مصباح ہے اور مصباح اس چراغ کو کہتے ہیں جو سب کے لئے راستے کو روشن کرتا ہے اور آیت اللہ مصباح علمی اور عملی اعتبار سے اس کے قابل تھے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے امید ظاہرکی کے حوزہ علمیہ کے مدیر کے ویٹیکن اور یورپ کے دورے سے روابط کے نئے افق کھلیں گے۔ انہوں نے کہا: حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ مجتہد شبستری کی رحلت پر آیت اللہ العظمی سبحانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ مجتہد شبستری کی رحلت پر آیت اللہ جعفر سبحانی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی:
عصرِ حاضر میں اسلام کی عظیم شخصیات کا تعارف اہم ترین ضرورت، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ / حضرت آیت الله سبحانی نے کہا: ابتدائے اسلام کی عظیم اور مؤثر شخصیات کا تعارف آج کی نسل کے لیے بے حد ضروری ہے اور ان شخصیات کو متعارف کرانے میں جامعۃ المصطفیٰ کا اقدام انتہائی قابلِ قدر ہے۔