۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
آیت الله سبحانی

حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی رقم کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی حصہ رقم کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ میں آیا ہے کہ "حضرت آیت اللہ سبحانی نے اجازت دی ہے کہ مومنین اپنی شرعی وجوہات میں سے سہمِ امام کا ایک تہائی حصہ جنوبی لبنان کے شیعوں کی مدد کے لیے ادا کر سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .