۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
jتصاویر/ دیدار رئیس دانشگاه فرهنگیان با آیت الله اعرافی

حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے جامعہ مدرسین حوزہ کے رکن آیت اللہ محمود عبد اللہی کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

انا لله و انا الیه راجعون

محترمی جناب حضرت آیت اللہ محمود عبد اللہی (دامت برکاتہ)

سلام علیکم بما صبرتم

آپ کی ہمشیرہ ماجدہ اور پارسا کے انتقال پر آپ اور خانودہ محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ و مغفورہ کے حضرت صدیقه طاهره (س) کے ساتھ محشور ہونے اور پسماندگان کے لیے صحت، عزت اور صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

علی رضا اعرافی

مدیر حوزه علمیه

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .